عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمان

United States News News

عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمان تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان نے کہا کہ وفاقی وزیر کے تمام ثاثے بھی ظاہر کیے جاچکے ہیں ، اس حوالے سے میڈیا میں وفاقی وزیر پر لگائے جانیوالے الزامات بے بنیاد ہیں ۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر پاور اینڈ پٹرولیم عمر ایوب کی کسی بھی آئی پی پی میں کوئی شیئر ہولڈنگ ہے نہ کوئی معاشی مفاد وابستہ ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اس کے برعکس کوئی بھی دعوی مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ ایسے غیر مصدقہ دعوے پر کسی بھی میڈیا چینل یا فرد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعاین ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
Read more »

کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچی Read News Karachi CoronaVirus LockDown Eased SOPs InfectiousDisease DeadlyVirus MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

کسی کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے، عثمان بزدار | Abb Takk Newsکسی کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے، عثمان بزدار | Abb Takk News
Read more »

کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچی Karachi CoronaVirus LockDown Eased SOPs PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

پی ٹی وی ارطغرل غازی کی مدد سے عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہشمند - Entertainment - Dawn Newsپی ٹی وی ارطغرل غازی کی مدد سے عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہشمند - Entertainment - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:09:06