کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچی Karachi CoronaVirus LockDown Eased SOPs PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
کرنے سے مشروط ہے اور ایس او پیز پر عمل کرانا دکانداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے ہدایت کی کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے، اپنی دکان پر کام کرنے والوں کی لسٹ اور ایس او پی آویزاں کریں، ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں، دکان میں ڈس انفیکٹ اسپرے رکھیں۔کمشنر کراچی نےمزید ہدایت کی کہ دکان میں کام کرنے والوں کے درمیان 6 فٹ کا
فاصلہ رکھیں، ہر 3 -4 گھنٹے بعد دکان کو اسپرے کرکے ڈس انفیکٹ کریں اور زیادہ گاہک آنے کی صورت میں گاہکوں کے لیے فاصلے کے دائرے بنائیں، ٹمپریچر گن کا استمال کریں۔انہوں نے کہا کہ ایس او پی پر عمل نہ کرنے کی صورت میں دکان یا مارکیٹ سیل ہوسکتی ہے۔واضح رہےکہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد چھوٹی مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں اور اس کے لیے ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
Read more »
کسی کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے، عثمان بزدار | Abb Takk News
Read more »
’شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘’شہریوں کو ہفتے میں چار دن خریداری کی اجازت ہوگی‘ ARYNewsUrdu
Read more »
بیرون ملک سے آنیوالوں کو گھر میں قرنطینہ کی اجازت دی جائے گی:معید یوسف
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
Read more »