سندھ میں کروناوائرس سے 200 اموات، 12ہزار سے زائد متاثر

United States News News

سندھ میں کروناوائرس سے 200 اموات، 12ہزار سے زائد متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

سندھ میں کروناوائرس سے 200 اموات، 12ہزار سے زائد متاثر SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates COVID19

Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 46 mins agoسندھ میں مزید 11 اموات کے بعد کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہوگئی، مزید 537 نئے کیسز کے بعد تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں مزید 8 اور حیدر آباد میں 3 افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، جن کی عمریں 20 سے 90 سال کے درمیان ہیں، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 9 مرد شامل ہیں۔ سندھ بھر میں سب سے زیادہ نئے کیسز کراچی میں 448 میں رپورٹ ہوئے، صوبہ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3730 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 95 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار 17 ہے جبکہ اب تک 2 ہزار 149 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں مقامی طور پر وائرس کے ٹرانسمیشن کے 11 ہزار 103 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، 9 ہزار 668 افراد اب بھی گھروں، آئسولیشن سینٹرز اور اسپتالوں میں قرنطینہ میں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
Read more »

کروناوائرس: وہ ملک جو سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہےکروناوائرس: وہ ملک جو سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہےکروناوائرس: وہ ملک جو سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »

سندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic
Read more »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیکراچی : محکمہ سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی گئی، نئی ترمیم کے مطابق دکانیں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔
Read more »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:11:29