گوجرانوالہ: زیورات اور نقدی لوٹنے کے الزامات،17 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

United States News News

گوجرانوالہ: زیورات اور نقدی لوٹنے کے الزامات،17 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

گوجرانوالہ: زیورات اور نقدی لوٹنے کے الزامات،17 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج Gujranwala PunjabPolice Police Crime FIR Policeman StealingJeweleryAndCash OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK RajaBasharatLAW PTICPOfficial

آئی آر میں پولیس اہلکاروں کے خلاف شہری کے گھر میں داخل ہونے اور دوران تلاشی زیورات اور نقدی لوٹنے کے الزامات لگائے گئے جبکہ اہلکاروں نے مقدمے کو جھوٹا قرار دیدیا ہے۔تھانہ گکھڑ منڈی میں تعینات سابق ایس ایچ او مشتاق احمد سمیت 17پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ وزیرآباد کے رہائشی اشفاق احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکار رات

کے وقت چار دیواری پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور دوران تلاشی گھر سے زیورات اور نقدی بھی لوٹ کر لے گئے جبکہ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے مقدمہ قتل کے اشتہاری ملزم ارسلان کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا گیا تھا لوٹ مار کے الزامات بے بنیاد ہیں ۔اس بارے میں ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر فہد کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کا متن مدعی مقدمہ کی درخواست پر مبنی ہے، مقدمے کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیکے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
Read more »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »

کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتارکراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتارکراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »

سندھ حکومت کا ریلوے پولیس کو صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا ریلوے پولیس کو صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو18ویں ترمیم کہ بعد ریلوے پولیس سندھ حکومت کے ماتحت ہونی چاہیے، صوبائی وزیرٹرانسپورٹ
Read more »



Render Time: 2025-02-28 13:38:39