کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار

United States News News

کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے میں تعینات تھا، گرفتار پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز ٹیم کا اہم رکن ہے، ملزم ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ہے۔پولیس چیف نے جے آئی ٹی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کو درخواست لکھی تھی، گرفتار اے ایس آئی شہزاد پرویز نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیکراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس، لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر شور شرابے کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان کی وفاقی وزیرعمرایوب اور اسلم خان کے ساتھ تلخ کلامی،اسلم خان کی جانب سے خواتین ارکان کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
Read more »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
Read more »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلانکراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
Read more »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
Read more »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہکراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
Read more »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
Read more »



Render Time: 2025-02-28 08:15:17