کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

United States News News

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی میں گوالوں نے من مانیاں شروع کر دیں، شہری انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا خو

د ساختہ اعلان کر دیا، کہتے ہیں 11 جولائی کے بعد سے دودھ 10 روپے اضافے سے 120 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوگا جبکہ اس وقت دودھ کے سرکاری نرخ 94 روپے ہیں مگر دکانوں پر 110 روپے لیٹر میں فروخت ہورہا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ جب ڈیری فارمز ہی مہنگا دودھ فروخت کریں گے تو ہم بھی قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے موقف اختیار کیا ہے کہ بھینسوں اور چارے کی قیمتیں کافی حد تک بڑھ چکی ہیں، اس لئے دودھ کی قیمت میں اضافہ نا گزیر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی SamaaTV
Read more »

کراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-28 09:31:35