گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی

United States News News

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 210 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کرونا مریضوں کی تعداد 95 ہزار 203 ہوگئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 9، اوکاڑہ میں 7، اٹک میں 6، شیخوپورہ اور مظفر گڑھ میں 5، 5 جبکہ گجرات، وہاڑی، فیصل آباد اور ڈیرہ غازی خان میں 4، 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے صوبے میں مزید کوئی موت نہیں ہوئی، صوبے میں کرونا وائرس سے اب تک ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 2 ہزار 180 ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحق24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6153 ہو گئی۔
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹپنجاب میں کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2179 ہوگئی۔
Read more »

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »

چکن وِنگز میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشافچکن وِنگز میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشافبرازیل سے چین میں درآمد ہونے والے چکن وِنگز میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-23 19:18:03