کیلے کے ٹرک میں افیون اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

United States News News

کیلے کے ٹرک میں افیون اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کیلے کے ٹرک میں افیون اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ریاست راجستھان کے ضلع چرو میں ناکام بنائی، جہاں شاہراہ سے اسمگلر کیلوں کے ٹرک میں افیون چھپا کر غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع ملنے پر ضلع چرو کی شاہراہ پر چیکنگ جاری کے اس دوران کچے کیلوں کا ٹرک گزرا، جسے چیکنگ کےلیے روکا گیا تو کیلوں کے نیچے سے افیون برآمد ہوئی۔ پولیس نے منشیات کو قبضے میں لیکر ٹرک میں سوار دو ملزمان پنجاب کے رہائشی جگجیت سنگھ اور امندیپ سنگھ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ضبط کی گئی غیر قانونی افیون اک لیرا جھالاواڑ سے ریاست پنجاب کے سنگ رور لے جائی جارہی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئینشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
Read more »

احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیاحتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

شام کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائمشام کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائمشام میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں اسد رجیم کے مقربین کی کامیابی پر بین الاقوامی اداروں، مبصرین، شکست خوردہ ارکان پارلیمنٹ اور امریکا نے غیر
Read more »

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات، 24 گھنٹوں میں صرف 5 امواتپنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات، 24 گھنٹوں میں صرف 5 امواتلاہور : پنجاب میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ، 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا کے313نئے کیس اور صرف 5 اموات سامنے آئیں۔
Read more »

کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندکراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
Read more »

'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے''پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے'اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے
Read more »



Render Time: 2025-02-26 20:01:00