'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے'

United States News News

'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے' ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بالا روک ٹوک جاری ہیں، کلگام اور شوپیاں میں مزید کشمیریوں کو شہید کیا گیا، رواں برس بھارت نے1722 بارایل او سی خلاف ورزیاں کیں۔

کلبھوشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کلبھوشن پر پاکستان آئی سی جےکے فیصلے کے تناظر میں کام کر رہا ہے ، کلبھوشن تک تیسری بارقونصلررسائی کی پیشکش پر بھارت کاجواب تاحال نہیں ملا، کلبھوشن یادیو کیس کے قانونی پہلووں پر وزارت قانون سے پوچھا جائے، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق کمانڈر یادیوکو 2 قونصلر رسائی فراہم کیں۔

انھوں نے بتایا کہ عبداللہ عبداللہ کودورہ پاکستان کی دعوت دی گئی ہے، جلدجزئیات طےہونےپردورےکی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان خطے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹیپاکستان خطے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں ہے۔
Read more »

کیا ٹک ٹاک کے ذریعے آپ کے بچے کی جاسوسی کی جارہی ہے؟کیا ٹک ٹاک کے ذریعے آپ کے بچے کی جاسوسی کی جارہی ہے؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مغربی ممالک میں پابندی عائد کی جا رہی ہے جس کی وجہ یہ الزام ہے کہ اس ایپلی کیشن کے ذریعے چینی حکومت لوگوں کی
Read more »

بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث خطے کے استحکام کو شدید خطرہ ہے،وزیرخارجہبھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث خطے کے استحکام کو شدید خطرہ ہے،وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ بھارت، افغانستان میں بھی قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
Read more »

چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوچین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوانڈین اور امریکی بحریہ کی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیا چین کے لیے کوئی پیغام ہیں،خاص طور پر ایسے ماحول میں جب لداخ کی وادی گلوان میں انڈیا اور چین کے مابین شدید کشیدگی ہو؟
Read more »

کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے فیئر ٹرائل، حکومت نے درخواست پرکارروائی رکوادیکلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے فیئر ٹرائل، حکومت نے درخواست پرکارروائی رکوادیاسلام آباد : حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست پر کارروائی رکوادی، حکومت نےآج ہی درخواست دائر کی تھی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:56:19