کیا دوسرے فیصلہ کریں گے کہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟ عائزہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مشہور شخصیات پر تنقید کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گےکہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟
جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’مہر پوش‘ کی ’مہرو‘ نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا کہ ’کیا اب ہم دوسروں کو فیصلہ کرنے دیں کہ ہمیں اپنی زندگی کس طرح سے گُزارنی ہے اور ہمیں اپنی زندگی میں کیا کیا کرنا چاہیے؟‘ عائزہ خان نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں کو اِس مشکل گھڑی میں مثبت رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ’انشااللّہ ہم سب مل کر اِس آزمائشی دور سے گُزر جائیں گے۔‘مداحوں کے لیے جاری کردہ اپنے ایک اور ٹوئٹ میں عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ’ہم اپنے اردگرد موجود لاکھوں لوگوں کو اپنے کام سے تفریح فراہم کرتے ہیں۔‘
یاد رہے کہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کچھ ہی عرصے میں شوبز انڈسٹری میں اپنی ایک پہچان بنالی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حریم فاروق نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائیحریم فاروق نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ARYNewsUrdu
Read more »
طیارہ حادثہ ، کیپٹن سجاد گل کی میت وصولی سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ کا کیا کردار رہا؟ پالپا کا ایسا دعویٰ کہ ہرپاکستانی دم بخود رہ جائےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کاکہنا ہے کہ کیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، ترجمان
Read more »
قومی ٹیم کے شیردل کھلاڑیوں نے شاندار کام کر دکھایا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنے والا ہر کھلاڑی شرمندہ ہو جائےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیردل پاکستانی کرکٹرز نے انگلش میدان آباد کرنے آمادگی ظاہر کر دی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای
Read more »
مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلئے باﺅلرز کو ایسا مشورہ دیدیا کہ آپ کی بھی ہنسی نہ رکےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلئے باﺅلرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
Read more »
پاکستانی کبوتر باز کا مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔
Read more »
ناکے ختم کرکے ڈرونز اور ٹیکنالوجی کا استعمال کریں، فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔
Read more »