لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کاکہنا ہے کہ کیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، ترجمان
پالپا کا کہنا ہے کہ ائیرلائن انتظامیہ کی غیر موجودگی ائیرلائن ملازمین نے شدت سے محسوس کی، کم ازکم ڈی ایف او یا چیف پائلٹ فلائنگ سیفٹی کو اہل خانہ کے ساتھ ہونا چاہیے تھا۔
جیونیوز کے مطابق ترجمان پالپا نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم اور مشیرہوا بازی شفاف تحقیقات تک موجودہ انتظامیہ کو غیر فعال کریں، تحقیقات کیلئے بین الاقوامی ایوی ایشن ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔خیال رہے کہ کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی پی آئی اے کی انتظامیہ پر برس پڑے ہیں۔سجاد گل کے والد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے والے خود ہی انکوائری کررہے ہیں اور خود ہی فیصلے بھی کررہے، پی آئی اے کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »
عثمان بزدار کی شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ آمدوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
Read more »
کیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاشکیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاش تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، پالپاکیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، پالپا pid_gov Official_PIA
Read more »
بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے خاندان کو دیں گے: گورنر پنجابگورنر پنجا ب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ طیارہ حاد ثہ کیس کی تحقیقات غیرجانبدار ہوں گی ،کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے
Read more »