عثمان بزدار کی شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ آمد ویڈیو لنک: DailyJang
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہید پائلٹ سجاد گل کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا، عثمان بزدار نے شہید کے والد، اہلیہ، بیٹے، بیٹی اور دیگر اہل خانہ کو دلاسہ دیا۔ کراچی میں گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ بنا دیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے میں پائلٹ سجاد گل کی شہادت پر دلی رنج ہوا ہے، عید پر سوگوار خاندان سے ان کا دکھ بانٹنے کے لیے آیا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پائلٹ سجاد گل نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا، کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر قوم افسردہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیںعثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
Read more »
عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
Read more »
کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
Read more »