UsmanBuzdar YasminRashid AbbTakk
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے کچھ حتمی نہیں۔ حکومت اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہے، شہریوں کو بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی ہے جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات اورعلاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چاند رات اور عید پر شہریوں سے سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ صبر وتحمل اور دور اندیشی سے لڑ رہے ہیں۔ زندہ قومیں آزمائش میں ہی بہتر راستے...
سردار عثمان بزدارنے کہا کہ ٹرانسپورٹ او رٹرین چلنے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں لیکن احتیاط بہت ضروری ہے۔ کورونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد اہمیت کاحامل ہے۔ شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پرعملدرآمد کرنے سے ہی حکومتی کوششیں بار آور ثابت ہوں گی۔ اجتماعی طو رپر اپنا طرز زندگی اور سوچ کو بدلنا ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
پنجاب میں اساتذہ کو گندم کی سمگلنگ روکنے پر مامور کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں
Read more »
وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
Read more »