بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے خاندان کو دیں گے: گورنر پنجاب PK8308 BlackBox PIAPlaneCrash SajjadGul ChMSarwar GOPunjabPK MoIB_Official
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور لاہور میں پائلٹ سجاد گل شہید کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انہوں نے پائلٹ سجاد گل کے والد اور اہل خانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا کہ کیپٹن سجاد گل پی آئی اے حادثے میں شہید ہوئے، دعا ہے اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کو سالہال سے جانتا ہوں تین بھائی گلاسگو میں ہوتے ہیں ، جنازہ میں شرکت نہیں کر...
سجاد گل باصلاحیت شخص تھے جنہوں نے ایمانداری سے کام کیا ، وہ لوگوں کی محدود وسائل میں مدد بھی کیاکرتے تھے ۔گورنر پنجا ب نے کہا طیارہ حاد ثہ کیس کی تحقیقات غیرجانبدار ہوں گی ،کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے خاندان کو دیں گے۔انہوں نے کہا کہ یقین دلایاہے کہ انکوائری وزیر اعظم کی نگرانی میں آزادانہ ہو گی ۔ انصاف کے مطابق حقائق عوام کے نوٹس میں لائے جائیں گے۔ میڈیا سجاد گل شہید کے خلاف بلیک باکس آنے تک کوئی بات نہ کرے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »
بلاول کی پارٹی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کی مذمت
Read more »