کراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
کچھ دیر قبل ماڈل کالونی جناح گارڈن کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں عملے سمیت 97 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور جہاز کے کپتان سجاد گل کی شناخت ہوگئی ہے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ سجاد گل کی میت چھیپا سرد خانے میں موجود ہے, غسل اور کفن کے بعد لاہور شفٹ کیا جائے گا۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کاک پٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری گفتگو کے مطابق طیارہ گرنے سے پہلے پائلٹ نے ٹاور کو انجن کی خرابی کی اطلاع دی تھی جس کے بعد کنٹرول ٹاور کی طرف سے پائلٹ کودونوں رن وے خالی ہونے کا پیغام دیا...
طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا پائلٹ سجاد گل نے کنٹرول ٹاور کا میسیج سن کر ’راجر‘ کہا جب کہ اگلے ہی لمحے ’مے ڈے مے ڈے‘ کی کال دی، اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود بھی وہ طیارے کو محفوظ کرنے میں ناکام رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
Read more »
طیارہ حادثہ ، عملے کے اراکین کی تصاویر بھی سامنے آگئیںکراچی(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہاہے
Read more »
والد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکاروالد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکار Read News Karachi PIA PlaneCrashed People Killed pid_gov MoIB_Official
Read more »
قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں قومی ایئرلائن کے طیارے کو حادثے میں پنجاب بینک کے صدر سمیت دو افراد زندہ بچنے میں کامیاب ہوگئے ، ظفر مسعود نے بتایا کہ
Read more »
کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امدادگذشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ پی کے 8303 لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا تھا۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ اب تک 66 میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔
Read more »