این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ادارے کے ترجمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو 15 ہزار سات سو پچاس اور بلوچستان کو سات ہزار350 این95 ماسک بھیجے گئے ہیں۔کھیپ میں خیبرپختونخوا کیلئے ساڑھے31 ہزار اور بلوچستان کیلئے سات ہزار300 حفاظتی لباس بھی
شامل ہیں۔ صوبوں کو فراہم کئے جانے والے دوسرے آلات میں چہرے کی شیلڈز جوتوں کےCover حفاظتی چشمے اور دستانے شامل ہیں۔ترجمان نے کہا کہ تمام صوبوں کو چھٹی کھیپ کی فراہمی کا عمل عید سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
Read more »
پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگپاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگ TheRealPCBMedia
Read more »
کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ان کے ورثاکے حوالے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سندھ
Read more »
ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
جاپانی سفیر کی علی زیدی کو تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد:جاپانی سفیرنےکورنگی فش ہاربرمیں آکشن ہال،بزنس پارک اورکولڈاسٹوریج کی تعمیرمیں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایک ایم او سی کاذکر کیا
Read more »