بلاول کی پارٹی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنمائوں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں کو گوادر میں لوڈشیڈنگ اور عوامی ایشوز اٹھانے کی سزا دی گئی۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت ہوش کے ناخن لے، وفاقی پارٹی کو نشانہ بناکر کیا حاصل کرنا چاہتی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جھوٹا مقدمہ فوراً واپس لیا جائے اور انتقامی کارروائی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
Read more »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
Read more »
عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
Read more »
کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
Read more »
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئیوفاقی کابینہ نے چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے
Read more »