وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئی

United States News News

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئی FederalCabinet Approval SugarInquiryReport Released pid_gov MoIB_Official

یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے احتساب اور نظم ونسق میں شفافیت کا پختہ عزم کررکھا ہے۔اس موقع پر احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ چینی انکوائری کمیشن گزشتہ پانچ برس کے دوران چینی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات جاننے کیلئے قائم کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کمیشن نے اپنی تفصیلی رپورٹ کا بینہ کے آج ہونے والے خصوصی اجلاس میں پیش کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ رپورٹ میں واضح...

کہ کمیشن نے کسانوں کو نقد رقم یا چینی کی صورت میں پیشگی ادائیگیوں کی شکل میں بے ضابطگیاں بھی پائی ہیں جو بے قاعدہ بنکنگ کے مترادف ہے۔مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے کیونکہ اس سے قبل کسی حکومت نے ایسا کوئی کمیشن تشکیل نہیں دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام حکومتی مشیروں کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ شفافیت یقینی بنائی جاسکے۔شہزاد اکبر نے کہا کہ گزشتہ پانچ برس کے دوران چینی کی صنعت کو انتیس ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا Read News CabnetMeeting PMImranKhan pid_gov
Read more »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
Read more »

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
Read more »

وفاقی کابینہ کااجلاس ، چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنےکی منظوری کاامکانوفاقی کابینہ کااجلاس ، چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنےکی منظوری کاامکاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس میں ک چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنے کی منظوری دی جائے گی
Read more »

عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری | Abb Takk Newsعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 07:21:13