حریم فاروق نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ARYNewsUrdu
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کیک کاٹ رہی ہیں اور سب گھر والے آپس میں ہی خوشیاں منارہے ہیں۔
حریم فاروق کی پیدائش پاکستان کے دارالحکومت اسلام میں آباد میں 26 مئی 1989 کو ہوئی جس کے بعد اُن کے اہل خانہ کراچی منتقل ہوگئے اور اداکارہ نے یہاں اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ پاکستانی ماڈل و ادکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق کے والد اور والدہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں، اداکارہ نے ابتدائی تعلیم کے بعد ابلاغ عامہ اور سماجیات میں گریجویشن کی ڈگری قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے حاصل کی۔تعلیم مکمل ہونے کے بعد حریم فاروق نے اداکاری کا انتخاب کیا اور 2012 میں محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کا مرکزی کردار ادا کر کے اپنی صلاحیتوں کا لواہا منوایا۔
کامیاب ڈیبیو کے بعد حریم فاروق نے ترقی کی منازل طے کرنا شروع کی اور پھر انہیں ڈراموں اور فلموں میں مواقع ملنے لگے۔ انہوں نے اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم پرچی میں بھی کام کیا۔ بعد ازاں انہوں نے میں اے آر وائی فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم’دوبارہ پھر سے‘ میں بھی لیڈ رول کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف و قابل اداکارہ حریم فاروق نے انوکھے انداز میں اپنی سوشل میڈیا فیملی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف و قابل اداکارہ حریم فاروق نے انوکھے انداز میں اپنی سوشل میڈیا فیملی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائیپی پی چیئرمین نے عید کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
Read more »
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »
بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov
Read more »
سعودی عرب سے فرار ہو کر کینیڈا پہنچنے والی نوجوان لڑکی نے اپنی ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی کہ سعودی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئےاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال سعودی لڑکی رحف محمد القنون ملک سے فرار ہو کر کینیڈا چلی گئی تھی اور وہاں پناہ حاصل کر لی تھی۔ گزشتہ دنوں اس نے اپنی ایک ایسی
Read more »