حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟

United States News News

حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حریم فاروق نے سوشل میڈیا فیملی سے اظہارِ محبت کیسے کیا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

حریم فاروق نے مداحوں کو عید منانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کی مرضی ہے کہ آپ جس طرح سے بھی عید منائیں، آپ چاہیں تو اپنا عید کا لباس پہن کر سیلفی لے سکتے ہیں یا پھر میری طرح سوشل میڈیا اور موبائل فون سے دور رہتے ہوئے اپنے گھروالوں کے ساتھ عید منا سکتے ہیں یا آپ سارا دن سو کر بھی عید گُزار سکتے ہیں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’آپ جیسے بھی عید منائیں لیکن احتیاطی تدابیر کا لازمی خیال رکھیں کیونکہ اِس سے آپ پوری دُنیا کی مدد کرسکتے ہیں۔‘حریم فاروق نے مزید کہا کہ ’اپنا خیال رکھیں اوراچھے دنوں کی اُمید کریں۔‘اِس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ’یہ میرا سب سے پسندیدہ پودا ہے اور چینی روایات کے مطابق دو بانس کے پودے محبت کی نمائندگی کرتے ہیں۔‘

حریم فاروق نے کہا کہ ’لہٰذا میں نے یہ تصویر اپنی سوشل میڈیا فیملی کے لیے شیئر کی ہے تاکہ میں آپ سے اپنی محبت کا اظہار کر سکوں۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn Newsاداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn News
Read more »

سائیکل چلاتی لڑکی پر ایوانکا ٹرمپ کی ٹویٹ انھیں مہنگی پڑ گئیسائیکل چلاتی لڑکی پر ایوانکا ٹرمپ کی ٹویٹ انھیں مہنگی پڑ گئیایوانکا ٹرمپ نے نوجوان لڑکی کی ہمت کو بظاہر سراہا لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بات پر ناراض ہیں کہ انھوں نے اس کی تکلیف کا ذکر کیوں نہیں کیا۔
Read more »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu
Read more »

ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دیٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دییمن میں ایک بچے کی لوہے کی تاروں سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی قسمت بدل گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
Read more »



Render Time: 2025-03-09 17:43:03