ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دی

United States News News

ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

یمن میں ایک بچے کی لوہے کی تاروں سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی قسمت بدل گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

جنگ سے متاثرہ ایک یمنی بچے محمد نے تاروں سے ایک عینک بنائی جس کو اس نے گرد آلود کپڑوں اور چہرے کے ساتھ آنکھوں پر لگایا۔

ایک مقامی صحافی اور فوٹو گرافر عبداللہ الجرادی نے ننھے محمد کی تاروں والی عینک کے ساتھ تصویر لی اور اس کو آن لائن نیلامی کے لیے پیش کردیا۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی یہ عینک آن لائن بولی میں یمن میں سعودی عرب کے بارودی سرنگوں کے انسداد کے لیے جاری پروگرام مسام کے ڈائریکٹر جنرل اسامہ القصیبی نے 25 لاکھ یمنی ریال میں خریدی جو چار ہزار ڈالر سے زائد رقم بنتی ہے۔

ٹوٹی پھوٹی عینک کے ذریعے اپنی زندگی بدلنے ولا بچہ اپنے خاندان کے ہمراہ آج کل مشرقی یمن کی مآرب گورنری میں ایک پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

غریب بچے کی تار سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک ہزاروں ڈالر میں کیسے بکی؟غریب بچے کی تار سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک ہزاروں ڈالر میں کیسے بکی؟صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں ایک غریب بچے کی لوہے کے تار سے بنائی مصنوعی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی کہ اس پر تحفوں کی بارش
Read more »

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدعائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
Read more »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
Read more »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
Read more »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
Read more »

جاپانی سفیر کی علی زیدی کو تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد:جاپانی سفیرنےکورنگی فش ہاربرمیں آکشن ہال،بزنس پارک اورکولڈاسٹوریج کی تعمیرمیں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایک ایم او سی کاذکر کیا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 01:52:11