غریب بچے کی تار سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک ہزاروں ڈالر میں کیسے بکی؟

United States News News

غریب بچے کی تار سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک ہزاروں ڈالر میں کیسے بکی؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

صنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں ایک غریب بچے کی لوہے کے تار سے بنائی مصنوعی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی کہ اس پر تحفوں کی بارش

سعودی اخبار کے مطابق جنگ سے متاثرہ ایک یمنی بچے نے، جس کا نام محمد بتایا گیا ہے، تاروں سے ایک عینک بنائی۔ گرد آلود کپڑوں اور چہرے کے ساتھ آنکھوں پر لگائی عینک کی تصویر نے پتھر دل بھی موم کردیے۔

ایک مقامی صحافی اور فوٹو گرافر عبداللہ الجرادی نے ننھے محمد کی عینک کے ساتھ تصویر لی اور اس کی عینک کو آن لائن نیلامی کے لیے پیش کردیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے بچے اور اس کے خاندان کے لیے عید کے کپڑے اور تحائف کی بھرمار ہوگئی۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس کی یہ عینک آن لائن بولی میں یمن میں سعودی عرب کے بارودی سرنگوں کے انسداد کے لیے جاری پروگرام مسام کے ڈائریکٹر جنرل اسامہ القصیبی نے 25 لاکھ یمنی ریال میں خرید لی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم چار ہزار ڈالر سے زیادہ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
Read more »

اعتکاف کے دوران بچے کو ریپ کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتاراعتکاف کے دوران بچے کو ریپ کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارپولیس نے بتایا کہ ملزم نہ صرف نوجوان لڑکے کا محلے دار ہے بلکہ دونوں دور کے رشتہ دار بھی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ خاندان نے معاملے کو برادری کی سطح پر بھی حل کرنے کی کوششیں کیں تاہم اس حوالے سے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔
Read more »

اعتکاف میں بیٹھے شخص کی بچے کے ساتھ مسجدمیں زیادتی کی کوشش،تاریخ کی شرمناک ترین خبرآگئیاعتکاف میں بیٹھے شخص کی بچے کے ساتھ مسجدمیں زیادتی کی کوشش،تاریخ کی شرمناک ترین خبرآگئیگجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)مساجد ، مدارس سکولز یا کسی بھی جگہ بچوں سے زیادتی کے واقعات سننے کو ملتے ہیں لیکن شاید تاریخ میں پہلی بار یہ شرمناک خبرسننے کو ملی
Read more »

حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو فوری رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 08:08:48