حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang
پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز گزشتہ ایک سال سے بے گناہ جیل میں قید ہیں۔
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو حمزہ شہباز کے خلاف ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔قرار داد کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نون لیگی رہنما حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرار دادجمعمسلم لیگ ن کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے جاری کارروائیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد ر جمع کرواتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نیب کی طرف سے شریف خاندان کو ہدف بنایا جا رہا ہے، شریف خاندان کےخلاف نیب کی جانبداری اورتعصب ظاہر ہو گیا ہے
Read more »
فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
Read more »
سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی، نوٹیفیکشن
Read more »