کیا واقعی ’محبت تجھے الوداع‘ ڈراما بولی وڈ فلم کی کاپی ہے؟' - Entertainment - Dawn News

United States News News

کیا واقعی ’محبت تجھے الوداع‘ ڈراما بولی وڈ فلم کی کاپی ہے؟' - Entertainment - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

کیا واقعی ’محبت تجھے الوداع‘ ڈراما بولی وڈ فلم کی کاپی ہے؟' تفصیلات جانیں: MohabbatTujheAlvida PakistaniDrama

جلد ہی ٹی وی اسکرین پرڈراما شائقین کو محظوظ کرنے والے ڈرامے ’محبت تجھے الوداع‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس کی ریلیز سے قبل ہی لگایا جا سکتا ہے۔

کئی مداحوں نے ’محبت تجھے الوداع‘ کی کہانی سے متعلق دعویٰ کیا کہ اس کی کہانی 1997 میں ریلیز ہونے والی بولی ڈ فلم ’جدائی‘ کی کاپی ہے۔ تاہم ڈرامے کی کاسٹ ایسی تنقید کو درست نہیں مانتی اور مرکزی کاسٹ کا خیال ہے کہ ڈرامے کی کہانی بولی وڈ فلم سے مختلف ہے۔سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ڈرامے کی کہانی ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔

ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی منشا پاشا نے ڈان امیجز کو بتایا کہ وہ ایک ایسے کردار میں دکھائی دیں گی جو اپنے مسائل اور خواہشات کو غلط فیصلوں کے ذریعے جلد سے جلد حل کرتا دکھائی دیتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےپی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گزشتہ دنوں پاکستان ایئر لائنز کو پیش آئے افسوسناک حادثے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔وفاقی وزیر کے
Read more »

سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا، ڈرائیور کو اپنے رکشے سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔
Read more »

سنتھیا رچی کو ملک بدر کیا جائے حکومتی صفوں سے آواز بلند ہوگئیسنتھیا رچی کو ملک بدر کیا جائے حکومتی صفوں سے آواز بلند ہوگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے پر
Read more »

کورونا وائرس، وہ واحدیورپی ملک جس نے مکمل لاک ڈاﺅن سے گریز کیا لیکن پھر نتیجہ کیا نکلا؟حکومت پاکستان بھی سوچ میں پڑجائے گیکورونا وائرس، وہ واحدیورپی ملک جس نے مکمل لاک ڈاﺅن سے گریز کیا لیکن پھر نتیجہ کیا نکلا؟حکومت پاکستان بھی سوچ میں پڑجائے گیسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن میں کورونا وائرس پلان ناکام ہونے پر اپوزیشن رہنماﺅں نے چیف ایپڈیمیالوجسٹ اینڈرس ٹیگ نیل سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 09:20:20