سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟

United States News News

سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سواری کے لیے پانی لانے والے رکشہ ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دہلی کے مکھر جی نگر میں ایک سواری نے رکشہ ڈرائیو کو چونا لگا دیا، ڈرائیور کو پانی لانے کے لیے بھیج کر اس کا رکشہ لے اڑا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ایک نوسرباز نے وجے نگر گردوارہ کے قریب ای رکشہ ڈرائیور کو پانی لانے بھیج کر وہاں سے ای رکشہ لے کر فرار ہو گیا، یہ واقعہ وہاں لگے سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہو گیا۔رکشہ ڈرائیور کالو خان ​کا کہنا تھا کہ ایک سردار جی اس کے رکشے میں بیٹھے اور پانی کی بوتل لانے کے بہانے اسے دکان بھیج دیا، جب وہ واپس لوٹا تو اس کا رکشہ غائب تھا۔

واردات پر رکشہ ڈرائیور نے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی، جس پر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق رکشہ ڈرائیور کالو خان 6 بچوں کا باپ ہے اور آمدنی کا کوئی اور ذریعہ نہیں، جس سے وہ شدید معاشی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ مودی سرکاری کی جانب سے بھارت میں لگائے گئے لاک ڈاؤن نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، مزدوروں کے لیے ایک وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو چکا ہے، ملک کی ابتر صورت حال پر غیر ملکی جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک چشم کشا رپورٹ شایع کر کے مودی سرکار کی ناکامیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
Read more »

ٹڈیوں کے حملے،پاکستان کا وہ ایئرپورٹ جو پروازوں کے لیے بند کردیا گیاٹڈیوں کے حملے،پاکستان کا وہ ایئرپورٹ جو پروازوں کے لیے بند کردیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا
Read more »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرضے کی منظوری - ایکسپریس اردوایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرضے کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم پاکستان کے پس ماندہ و غریب طبقے کی بہتری کے لئے معاون ثابت ہوگی، اعلامیہ
Read more »

زہرہ تشدد کیس: ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیعزہرہ تشدد کیس: ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیعتفتیشی افسر محمد مختار نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزمان کو 10 جون کو لاہور لے جایا جائے گا جہاں ان کا پولی گرافی ٹیسٹ ہو گا اور امکان ہے کہ اسی روز ہی رپورٹ مل جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ ابھی ملزمان کے زیر استعمال موبائل فون کا فرانزک بھی کروانا ہے۔
Read more »

اداکارہ میرا نے مشکل کی اس گھڑی میں قوم کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیااداکارہ میرا نے مشکل کی اس گھڑی میں قوم کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پریشان قوم کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی پیغام جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:35:21