زہرہ تشدد کیس: ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

United States News News

زہرہ تشدد کیس: ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

گھریلو ملازمہ تشدد کیس: راولپنڈی پولیس کا ملزمان سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کی رہائشی اور سوشل میڈیا سیلبرٹی قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ملزمان کا بھی پولی گرافی ٹیسٹ لیا گیا تھا اس کے علاوہ جہلم میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل میں ملوث ملزمان کا بھی پولی گرافی ٹیسٹ کروایا گیا تھا۔

زہرہ قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران اس مقدمے کی مدعی فضل حسین کے وکیل اسد بخاری نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کی طرف سے ان کے موکل کو مقدمہ واپس لینے کے لیے شدید دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل کو سکیورٹی فراہم کی جائے۔ مقدمے کے مدعی نے ملزم کے خلاف جو متعقلہ تھانے میں درخواست دی ہے اس میں ملزم کے ایک سابق ملازم محمد نعیم کے بیان کا بھی حوالہ دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ سے قبل بھی ملزم ایک کمسن گھریلو ملازم کے سر پر جگ مار کر اس قتل کر چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور بورڈ کو حکومت کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کھول دیا گیالاہور بورڈ کو حکومت کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کھول دیا گیا
Read more »

شہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنشہباز شریف کی آج پیشی ’لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے‘ کے مترادف ہے، فیاض الحسنوزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپٹ مافیا کے احتساب کا عمل ہر صورت جاری رہے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
Read more »

ُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گیاُPUBG میں ایسا نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا کہ مسلمان پلیئرز کو غصہ چڑھ گیارباط(مانیٹرنگ ڈیسک) پب جی(PUBG)دنیا کی چوتھی بڑی موبائل فویڈیو گیم ہے جسے کھیلنے والوں کی تعداد 75کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ اب اس گیم میں ایک ایسا نیا فیچر
Read more »

مانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزامانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزامانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »

رحمن ملک نے زیادتی کے الزام پرامریکی صحافی کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا - ایکسپریس اردورحمن ملک نے زیادتی کے الزام پرامریکی صحافی کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا - ایکسپریس اردوقوانین کے تحت سنتھیا رچی کو ویزے میں توسیع کی گئی تھی جو کہ پہلے پاکستانی سفارت خانے نے جاری کیا تھا، نوٹس میں موقف
Read more »

لاڑکانہ سینٹرل جیل: قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 افراد کو یرغمال بنا لیالاڑکانہ سینٹرل جیل: قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 افراد کو یرغمال بنا لیالاڑکانہ سینٹرل جیل میں قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بنا کر مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو بیرکوں میں بند نہ کیا جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:37:02