سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سویڈن میں کورونا وائرس پلان ناکام ہونے پر اپوزیشن رہنماﺅں نے چیف ایپڈیمیالوجسٹ اینڈرس ٹیگ نیل سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
میل آن لائن کے مطابق سویڈن واحد یورپی ملک تھا جس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مکمل لاک ڈاﺅن کرنے سے گریز کیا، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہاں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 45ہزار 133سے تجاوز کر چکی ہے اور 4ہزار 694سے زائد لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یہ تعداد سویڈن کے ہمسایہ ممالک سے کہیں زیادہ ہے۔
اپوزیشن لیڈر جیمی اکیسن نے کہا ہے کہ ”ملک کے چیف ایپڈیمیالوجسٹ اینڈرس ٹیگ نیل کو کورونا وائرس پلان کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ “اپوزیشن کے دیگر رہنماﺅں نے بھی جیمی اکیسن کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ”اینڈرس ٹیگ نیل کی کورونا وائرس کے خلاف حکمت عملی بری طرح ناکام ہو گئی ہے، ان کی حکمت عملی کا نتیجہ ہزاروں اموات کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ اس کے بعد ان کے عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔“واضح رہے کہ گزشتہ دنوں خود اینڈرس ٹیگ نیل بھی سخت لاک ڈاﺅن...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ ناروے نے بھی بہت بڑا دعویٰ کر دیااوسلو (ویب ڈیسک) ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے
Read more »
کورونا سے بڑھتی اموات اور پھیلتا وائرس، کتنے پولیس افسروں نے چھٹیاں مانگ لیں؟لاہور(لیاقت کھرل) محکمہ پولیس میں کوروناکے باعث بڑھتی ہوئی اموات اور سابق آئی جی سمیت800سے زائد پولیس افسروں اوراہلکاروں میں کوروناکی تصدیق ہونے پر محکمہ
Read more »