کیا کورونا وائرس کے باعث مذاہب میں تبدیلیاں آئیں گی؟

United States News News

کیا کورونا وائرس کے باعث مذاہب میں تبدیلیاں آئیں گی؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس جب انڈیا پہنچا تو ایک جانب مندر اور مساجد بند کر دیے گئے، وہیں دوسری جانب رامائن جیسا ٹی وی سیریل بہت مقبول شو بن گیا ہے۔ ایسے میں لوگ کیا اپنے بھگوان سے مایوس تھے یا پھر ان کا عقیدہ زیادہ مضبوط ہو گیا؟

ان کا خیال ہے کہ اگر میں موجودہ وقت کی بات کروں تو کہوں گی کہ بھگوان نے ہمیں روحانیت کی جانب جانے کا موقع دیا ہے۔ گیتا پیشے سے ایک صحافی ہیں اور لاک ڈاؤن کے دوران وہ اپنے ہی ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔

انھوں نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے لوگوں کو مراقبے کا مشورہ دیا ہے۔ سید گوہر کا کہنا ہے کہ انھیں لگتا ہے کہ اب لوگ اللہ کے نزدیک آئیں گے۔انڈیا میں دو ماہ سے زیادہ عرصے کے لیے تقریباً ہر مندر، مسجد، گرودوارہ یا گرجا گھر بند رہے۔ حالانکہ حال ہی میں ان عبادت گاہوں کو کھولا گیا ہے لیکن وہاں جانے کے لیے کئی طرح کے اقدامات اور رہنما اصول طے کیے گئے ہیں۔ریاست راجستھان کے کوٹہ ضلع کے ایک دوکاندار خورشید عالم خواجہ معین الدین چشتی سے عقیدت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’میں درگاہ تک نہیں جا سکتا لیکن...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 53 افرد جاں بحق | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 53 افرد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟ - BBC News اردوکورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟ - BBC News اردوجہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ اس وبا کی دوسری لہر سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 13:39:10