کورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟ - BBC News اردو

United States News News

کورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟ - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟

کورونا سے صحت یابی کا دورانیہ مختلف لوگوں میں مختلف ہوسکتا ہے۔ کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے میں صحت یاب ہو سکتے ہیں جبکہ سنگین معاملات میں ایک سال سے زیادہ عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں گذشتہ چند روز کے

دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے اور اس حکومتی فیصلے پر طبی ماہرین پریشان ہیں۔ انھیں خدشہ ہے کہ مریضوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر طبی سہولیات کی قلت ہو سکتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایات ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیاکورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیاکورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:57:58