کیا آپ کو معلوم ہے روس میں بچے پیدا کرنے کا دن منایا جاتا ہے؟ اس دن کے پورے 9 ماہ بعد بچہ پیدا ہو تو کیا انعام ملتا ہے؟ جانئے سب سے انوکھی روایات کے بارے میں

United States News News

کیا آپ کو معلوم ہے روس میں بچے پیدا کرنے کا دن منایا جاتا ہے؟ اس دن کے پورے 9 ماہ بعد بچہ پیدا ہو تو کیا انعام ملتا ہے؟ جانئے سب سے انوکھی روایات کے بارے میں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کئی طرح کے تہوار منائے جاتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر بہت حیرت ہو گی کہ روس میں بچے پیدا کرنے کا ایک دن منایا جاتا ہے اور جس میاں

بیوی کے ہاں اس دن کے ٹھیک 9ماہ بعد بچہ پیدا ہو انہیں انعامات دیئے جاتے ہیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق یہ دن منانے کا اعلان روسی علاقے اولیانوسک کے گورنر سرگئی موروزوف نے کیا تھا۔ انہوں نے 12ستمبر کو ’بچے پیدا کرنے کا دن‘ قرار دیا تھا تاکہ کم ہوتی ہوئی آبادی کو بڑھایا جا سکے۔

12ستمبر کے ٹھیک 9ماہ بعد 12جون کو روس کا قومی دن بھی ہوتا ہے اور اس علاقے میں جس جوڑے کے ہاں 12جون کو بچے کی پیدائش ہو انہیں انعام میں کاریں، ریفریجریٹر، نقد رقم اور دیگر اشیاءدی جاتی ہیں۔ یہ تہوار 2005ءمیں پہلی بار منایا گیا تھا جس کے بعد مسلسل منایا جا رہا ہے۔پہلے سال ہی اس تہوار کے اثرات نمایاں دیکھے گئے تھے۔ 2004ءمیں اس علاقے میں 12جون کو 28بچے پیدا ہوئے تھے جو اگلے سال اس تہوار کی وجہ سے بڑھ کر 46ہو گئے اور اب ہر سال اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔علاقے کے ایک 28سالہ شخص کا کہنا تھا کہ ”میرے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاججنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »

جاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی Japan CoronaVirus LockDown Weekend Outings Declined InfectiousDisease DeadlyVirus StayHome StaySafe AbeShinzo
Read more »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »

سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:03:19