کورونا وبا: حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

United States News News

کورونا وبا: حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کورونا وبا: حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: حکومت پنجاب نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹیوں میں سخت لاک ڈاون رہے گا، آج رات سے فیصلے کا اطلاق ہوگا، عید الفطر والے ایس او پیز کا عیدالضحی پر بھی نفاذ ہوگا، مویشی منڈیوں میں سخت قسم کے ایس او پیز پر عملدرآمد کروایا جائے گا، تھیٹر، ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات کھولنے کے لئے محرم کے بعد معاملہ زیر بحث لایا جائے گا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 92 ہزار 73، سندھ میں ایک لاکھ 18 ہزار 311، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 397، بلوچستان میں 11 ہزار 601، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 989، اسلام آباد میں 14 ہزار 884 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 34 کیسز رپورٹ ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہجرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔
Read more »

کیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے - BBC News اردوکیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے - BBC News اردواگر ایک بار پھر کورونا سے پہلے والی زندگی میں واپس آنے کا کوئی طریقہ ہو تو کیا ہوگا؟ یعنی ایک بار پھر سے کوئی سماجی دوری نہیں، چہرے کو ڈھانپنے کی کوئی ضرورت نہیں اور کووڈ۔19 کا خوف نہیں۔
Read more »

عید الاضحی پر کورونا پھیلنے کاخدشہپنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاﺅن کافیصلہعید الاضحی پر کورونا پھیلنے کاخدشہپنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاﺅن کافیصلہلاہور(خبر نگار) عید الاضحی پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے اس حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مویشی
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
Read more »

کورونا صورتحال: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا صورتحال: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ محمود خان نے تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:05:38