جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

United States News News

جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔

نے بتایا کہ دونوں ملکوں کےدرمیان کامیاب دوطرفہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھے نظم و نسق ،پائیدار معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں پچاس کروڑ یوروز سے زائد کا تعاون موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ جرمن حکومت نے وبا کےخلاف جنگ میں پاکستان کی مقامی حکومتوں سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کےلئے پانچ لاکھ یوروز فراہم کئے گئے ہیں جس سے مقامی سطح پر وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی اور سماجی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ جرمن سفیر نے کہا کہ جرمنی افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پر پاکستان کو ساٹھ لاکھ یوروز فراہم کرے گا جو صحت اور تعلیمی خدمات کے بہتری پر خرچ کئے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
Read more »

پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدیپاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی
Read more »

'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 11:20:36