عید الاضحی پر کورونا پھیلنے کاخدشہ،پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاﺅن کافیصلہ
چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے کہا کہ عید الاضحی پر کورس کورونا وائرس مزید پھیل سکتا ہے۔جس پر کرونا کی روک تھام کے لیےعید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے اوقات بڑھانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ انسانی جانوں کا تحفظ زیادہ اہم ہے انہوں نے کہا کہ عید الاضحی پر بازاروں میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے جس پر مفاد عامہ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے...
سیکرٹری نے مزید کہا کہ مویشی منڈیوں میں بچوں کے داخلے پر پابندی ہے۔جبکہ مویشی منڈیوں میں سکرینگ کے لئے کاؤنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے کہا کہ عیدالاضحی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اور اس مقصد کے لیے آئی جی پولیس پنجاب کو نماز عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس موقع پر سیکرٹری پرائمری ہیلتھ محمد عثمان کمشنر لاہور۔ ڈی آئی جی آپریشنز اور سیکریٹری بلدیات نے بھی شرکت کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گاجدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا Jeddah EidulAdha2020 Prayers Mosques Arrangements CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »
خیبرپختونخوا، عید پر مساجد اور عید گاہوں کیلئے ایس او پیز مرتب کرلیے گئےعید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائےگی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
عید پر تفریحی مقامات کا رخ نہ کریں اور اجتماعات سے گریز کریں: اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق عید سادگی سے منانی چاہیئے، عید پر تفریحی مقامات کا رخ نہ کریں اور اجتماعات سے گریز کریں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان میں بڑی عید پر تفریحی مقامات کھلیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں
Read more »