کورونا وائرس: جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار
اسلام آباد: کورونا وائرس اور جعلی ڈگریوں کے معاملے پر پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار ہے، حج آپریشن نہیں ہوگا، عمرہ سیزن بھی متاثر جبکہ یورپی پابندیوں کا بھی سامنا ہے۔
قومی ائیر لائن کو 45 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے پروازیں معطل ہونے پر 12 ارب کا نقصان ہوگا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی کی پابندی سے 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، یورپ اور مغربی مملک کے لیے ہفتہ وار 32 پروازیں معطل ہو گئیں۔ پی آئی اے برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 23 پروازیں آپریٹ کر رہی تھی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ سی ای او پی آئی اے متحرک ہوگئے، دفتر خارجہ سے مدد مانگ لی۔ یورپ اور برطانیہ میں پاکستانی سفیر نے حکام سے سفارتی سطح پر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ با اثر تارکین وطن کو بھی آپریشن بحالی کیلئے متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکارمعاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور قوم سے دعاؤں کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DRZafarMirza
Read more »
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
جون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئے
Read more »
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوخود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا
Read more »