معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار

United States News News

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور قوم سے دعاؤں کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DRZafarMirza

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا میں نے خودکوگھرمیں قرنطینہ کرلیاہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہر ہو چکی ہیں، قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

I have tested positive for COVID-19. Under med advice I have isolated myself at home & taking all precautions. I have mild symptoms. Please keep me in your kind prayers. Colleagues, keep up the good work! You are making a big difference & I am proud of you.

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر شہریار آفریدی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ خیال رہے ملک بھرمیں کورونا کے وار جاری ہے مزید پچاس افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد وائرس سے چار ہزار سات سو باسٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں تین ہزار تین سو چوالیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک لاکھ اکتیس ہزارچھ سوانچاس مریض کورونا کوشکست دیکر صحتیاب ہوچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ادھر سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔
Read more »

رواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاریرواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاریرواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری SaudiArabia Hajj 2020Year CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pilgrims KSAMOFA
Read more »

بہتر بینائی کیلئے 5 خصوصی غذائیںبہتر بینائی کیلئے 5 خصوصی غذائیںآپ کی آنکھیں آپ کے جسم کے ایک انتہائی حساس اعضاء میں سے ہیں جنہیں اضافی نگہداشت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کو زندگی بھر آنکھوں کی صحت مند بینائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی لطف اندوز ہوسکیں اور قدرت کے حسین مناظر کو دیکھ سکیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 21:02:45