معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News

United States News News

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پیغام میں انہوں نے بتایا کہ مجھے بیماری کی معمولی سی علامات کا سامنا تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا coronavirusinpakistan coronavirus Covid19 CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

کورونا سے متاثر ہونے کی بات کی تصدیق انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کی—فائل فوٹو: ڈان نیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ میرا کووِڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق میں نے اپنے آپ کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہوں۔ ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں بیماری کی معمولی سی علامات کا سامنا تھا ساتھ ہی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

ساتھ ہی اپنے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ اچھے کام جاری رکھیں آپ بہت بڑا فرق پیدا کررہے ہیں، مجھے آپ پر فخر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

رواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاریرواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاریرواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری SaudiArabia Hajj 2020Year CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pilgrims KSAMOFA
Read more »

بہتر بینائی کیلئے 5 خصوصی غذائیںبہتر بینائی کیلئے 5 خصوصی غذائیںآپ کی آنکھیں آپ کے جسم کے ایک انتہائی حساس اعضاء میں سے ہیں جنہیں اضافی نگہداشت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کو زندگی بھر آنکھوں کی صحت مند بینائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی لطف اندوز ہوسکیں اور قدرت کے حسین مناظر کو دیکھ سکیں۔
Read more »

کورونا وائرس: وزیر اعظم کی عیدالاضحیٰ پر خصوصی اقدامات کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

جاپان نے ترجمہ کرنے والا اسمارٹ فیس ماسک بنا لیاجاپان نے ترجمہ کرنے والا اسمارٹ فیس ماسک بنا لیاکورونا وائرس کے باعث فیس ماسک کا استعمال اب معمول کا حصہ بن گیاہے اور اب یہی ماسک اسمارٹ ہوگئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: وزیر اعظم کی عیدالاضحیٰ پر خصوصی اقدامات کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

جون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئےجون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئے
Read more »



Render Time: 2025-02-28 20:43:27