کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار 496 کیسز میں سے 2 لاکھ 4 ہزار سے زائد صحتیاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases Pandemic Covid19
پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ کئی روز سے یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد کم ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 75 فیصد سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ پہلے کیس سے لیکر 31 مارچ تک ملک میں لگ بھگ 2 ہزار کیسز اور 26 اموات تھیں، جو اپریل کے آخر تک بڑھ کر 385 تک پہنچیں جبکہ کیسز ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کرگئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے لیے قائم پورٹل کے مطابق پنجاب میں ان نئے 328 مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 89 ہزار 793 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 72 افراد کو متاثر کرگیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا: سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ، روس میں مزید 124 اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
کورونا، دنیا سے 5 لاکھ 90 ہزار زندگیاں لے گیادنیا بھر میں ایک کروڑ 38 لاکھ سے زیادہ کورونا مریضوں میں سے 82 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوگئے۔
Read more »
کورونا نے مزید 47 زندگیاں چھین لیں، وائرس سے 2 لاکھ 61 ہزار 917 متاثر
Read more »
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »