کورونا نے مزید 47 زندگیاں چھین لیں، وائرس سے 2 لاکھ 61 ہزار 917 متاثر

United States News News

کورونا نے مزید 47 زندگیاں چھین لیں، وائرس سے 2 لاکھ 61 ہزار 917 متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 ہوگئی۔ مہلک وائرس مزید 49 زندگیاں نگل گیا جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 522 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تا

زہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 918 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 89 ہزار 465، سندھ میں ایک لاکھ 11 ہزار 238، خیبر پختونخوا میں 31 ہزار 669، بلوچستان میں 11 ہزار 405، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 796، اسلام آباد میں 14 ہزار 504 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 840 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 16 لاکھ 99 ہزار 101 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 11 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 98 ہزار 509 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 604 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 522 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 67، سندھ میں ایک ہزار 952، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 130، اسلام آباد میں 157، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 39 اور آزاد کشمیر میں 46 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سمارٹ لاک ڈاؤن: اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحقسمارٹ لاک ڈاؤن: اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق
Read more »

ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »

کورونا مزید 49 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 59 ہزار 999 شہری متاثرکورونا مزید 49 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 59 ہزار 999 شہری متاثر
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس مزید 49 اموات دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیقکورونا وائرس مزید 49 اموات دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار999 تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 04:12:30