کورونا، دنیا سے 5 لاکھ 90 ہزار زندگیاں لے گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ادھر امریکی شہر میامی میں ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا گیا جبکہ اسپین میں 2 ماہ بعد کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔
ترکمانستان میں وبا کے آغاز کے بعد سے پہلی بار پابندیوں کا اطلاق ہوا اور بازار، ریستوران اور مذہبی مقامات بندکر دیے گئے۔ ترکمانستان میں سرکاری طور پر ابھی تک کسی کورونا کیس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ دوسری جانب کورونا کے باعث معاشی بحران میں اضافہ ہوا اور فرانس کے امدادی فوڈ بینکس میں مفت اشیائے ضرورت حاصل کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
Read more »
کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیںدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected COVID19
Read more »
تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیےتیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے ARYNewsUrdu
Read more »
برطانیہ میں کورونا خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دیبرطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت کے متعلق کام کرنے والے ایک فلاحی ادارے کے سروے نے کہاکہ کورونا کی وبا کے آغاز سے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد نے سگریٹ نوشی ترک
Read more »