پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں چھٹی کے روز دکانوں پر آنے والے بیشتر شہریوں نے احتیاطی تدابیر کی کھل کر خلاف ورزیاں کیں۔
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، صوبے کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے متعدد علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے مگر ناشتے اور دیگر ضرورت کیلئے بازاروں کا رخ کرنے والے ایس او پی پر عمل درآمد کرتے نظر نہیں آتے۔ صبح کا ناشتہ لینے کیلئے آنے والے بچوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے ماسک پہن رکھے ہیں۔
جزوی لاک ڈاؤن میں ہفتہ وار سختی کا آج دوسرا روز ہے جس کے بعد کل سے دوبارہ کاروبار زندگی کا 5روز کیلئے آغاز ہو جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شدت سنگین ہونے کا امکان زیادہحاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شدت سنگین ہونے کا امکان زیادہ PregnantWomen CoronaVirus Illness InfectiousDisease StaySafe Research SpreadRapidly PrecautionaryMeasures SocialDistancing
Read more »
محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا
Read more »
ٹینس سٹار سارہ محبوب خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی مشہور ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
Read more »
ٹینس سٹار سارہ محبوب خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی مشہور ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
Read more »
دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوجانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جس رفتار سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس کے باعث صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
Read more »
محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، بورڈ کے لیب کا نتیجہ پھرمثبت - ایکسپریس اردولیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کو دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا۔
Read more »