محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا

United States News News

محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا مکمل تفصیل جانیے:

رپورٹ کے مطابق ٹیلی کانفرنس کے دوران ’’پروفیسر‘‘متواتر کھانستے رہے اور استفسار پر انہوں نے اسے معمول کی کھانسی قرار دیا تاہم پی سی بی سے منسلک لیب میں محمد حفیظ کا پہلا سیمپل دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا تو اس کا نتیجہ بھی مثبت آیا ہے جو لیبارٹری انتظامیہ نے اپنی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے کیا تھا۔

پہلے راؤنڈ کی ٹیسٹنگ میں مثبت نتیجے کے بعد محمد حفیظ نے اپنے طور پر ٹیسٹ کرانے پر منفی رپورٹ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی تھی جس پر انہیں پی سی بی سے معذرت بھی کرنی پڑی کیونکہ ان کے اس عمل سے پاکستان میں ٹیسٹنگ کے عمل پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ پی سی بی سے منسلک لیب نے بورڈ کو پہلے سیمپل کی دوسری رپورٹ سے بھی مطلع کردیا ہے جو پازیٹو آئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، بورڈ کے لیب کا نتیجہ پھرمثبت - ایکسپریس اردومحمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، بورڈ کے لیب کا نتیجہ پھرمثبت - ایکسپریس اردولیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کو دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا۔
Read more »

محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیامحمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیامحمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »

پی سی بی کاٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہپی سی بی کاٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کرانے کافیصلہ کیا ہے،کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا ٹیسٹ کل
Read more »

محمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئیمحمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئیمحمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 14:06:19