لیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کو دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا۔
محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، پی سی بی کے تحت جانچ میں نتیجہ مثبت آنے پر آل راؤنڈر نے نجی لیبارٹری سے رجوع کیا تو رپورٹ منفی آگئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک لیب نے محمد حفیظ کے پہلے سیمپل کا دوبارہ ٹیسٹ کیا تو نتیجہ ایک بار پھر مثبت تھا، لیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کو دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا، لیبارٹری اسٹاف کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی ساکھ کے لیے دوبارہ ٹیسٹ کیا۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ کی نجی لیب سے رپورٹ نے پاکستان میں ٹیسٹنگ کے عمل پر سوالات اٹھا دیے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی نامزد کردہ لیب کے سوا کسی کا نتیجہ تسلیم کرنے کے حق میں نہیں،موجودہ پالیسی کے تحت محمد حفیظ کا ٹیسٹ مثبت ہے، جمعے کو دوسری ٹیسٹنگ کے بعد 29 جون کو بھی منفی نتیجہ آیا تو وہ کلیئر ہوں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn News
Read more »
محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیامحمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
محمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیامحمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا Read News MuhammadHafeez CoronaTest Negative TheRealPCB TheRealPCBMedia StayHomeSaveLives
Read more »