لاہور: (دنیا نیوز) استعفیٰ دینے والوں میں لاہور کے 32 ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
استعفیٰ دینے والے ڈاکٹروں میں میو ہسپتال کے 14، چلڈرن ہسپتال کے 6، جنرل ہسپتال کے 3، سروسز اور لیڈی ایچی سن کے 2 ڈاکٹرز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال سے 2، چلڈرن ہسپتال سے 6 اور جنرل ہسپتال سے 3 ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے۔
کوٹ خواجہ سعید ہسپتال، شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال اور میاں منشی ہسپتال سے بھی ایک ایک ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فیصل آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، رحیم یار خان اور گوجرانوالہ کے ہسپتالوں سے بھی ڈاکٹرز نے نوکری چھوڑ دی ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کے استعفے منظور کرتے ہوئے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ہر سال متعدد ڈاکٹرز مختلف گھریلو اور دیگر وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو جاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »
تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا لاتعلقی کا اعلانلودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا
Read more »
پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے دھرنے کا اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ راجہ اظہر نے کہا
Read more »
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا - Sport - Dawn News
Read more »