کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ راجہ اظہر نے کہا
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔
راجہ اظہر نے کہا کہ کراچی کے عوام نے منتخب کیا ہے مصیبت میں نہیں چھوڑ سکتے،کے الیکٹرک کے خلاف پیر کو دھرنا دیا جائیگا۔یاد رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا اور شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 7 سے 10 گھنٹے تک ہوگیا ہے جس کے باعث شدید گرمی کے موسم میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جب کہ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ سے متاثر علاقوں کے نام بتانے سے بھی گریزاں ہے اور آئندہ کے منصوبوں پربات کرنے کو بے چین...
بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو پانی کی کمی اور طلبہ کو آن لائن کلاس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے جب کہ شہر میں کے الیکٹرک کی جانب سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی 2 سے 3 بار بند کی جارہی ہے۔شہر میں بجلی طلب و رسد سے متعلق ترجمان کے الیکٹرک سے متعدد بار پوچھنے پر بھی جواب نہیں ملا۔کے الیکٹرک کو سوئی سدرن سے گیس، پی ایس او سے فرنس آئل اور نیشنل گرڈ سے بجلی تو مل رہی ہے لیکن کے الیکٹرک کتنی بجلی پیدا کررہا ہے یہ کسی کو پتہ نہیں ہے۔کراچی والوں کے ذہنوں میں ایک ہی سوال ہےکہ مین ٹیننس کے نام پر آج کتنے گھنٹے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لیڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ARYNewsUrdu
Read more »
ایمیریٹس ایئرلائن نے 'سخت شرائط' کے ساتھ پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں - World - Dawn News
Read more »
پاکستان نے کمزور انگلش ٹاپ آرڈر کو نشانے پر رکھ لیا - ایکسپریس اردوویرات کوہلی کی جگہ سابق عظیم پاکستانی کھلاڑیوں سے موازنہ کیا جائے تو زیادہ فخر محسوس کروں گا، بابر اعظم
Read more »
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے جھوٹے بیانات کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی بیانات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔
Read more »
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاستاروں سے آگے کے جہاں آپ خود ایکسپلور کرسکیں گے۔
Read more »