پہلا ٹیسٹ 8 جولائی سے شروع ہوگا England westindies Cricket DawnNews
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں اسپنر ڈوم بیس کو شامل کیا گیا ہے جبکہ معین علی جگہ بنانے میں ناکام رہے۔کے مطابق آف اسپنر ڈوم بیس کو جیک لیچ اور معین علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں انہیں سب سے اہم فیصلہ فاسٹ باؤلر کے چناؤ کا کرنا ہے جہاں تجربہ کار جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے باؤلر ہیں جبکہ آرچر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ٹیم میں حیرت انگیز طور پر معین علی اور جونی بیئراسٹو کو منتخب نہیں کیا گیا ہے جبکہ ڈوم بیس کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی پر منتخب کیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم میں بین اسٹوکس ، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹورٹ براڈ، روری برنس، جوز بٹلر ، زیک کراؤلی، جو ڈینلی، اولی پوپ، ڈوم سبلی، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں انضمام الحق نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل
Read more »
سلامتی کونسل نے 'بزدلانہ' اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News
Read more »
جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز نے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے جج ارشد ملک بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔
Read more »
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا - Pakistan - Dawn News
Read more »