کورونا بحران: گوگل، فیس بک، ایپل اور ایمزون کا کاروبار کس طرح چمکا

United States News News

کورونا بحران: گوگل، فیس بک، ایپل اور ایمزون کا کاروبار کس طرح چمکا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

اس وقت دنیا کا بڑا حصہ لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ صارفین خرچ نہیں کررہے ہیں اور بہت ساری صنعتیں تو دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں۔

ایک طرف جب اشتہار دینے والی کمپنیاں اپنا مارکیٹنگ بجٹ کم کررہی ہیں تو آپ کو یہ خیال آیا ہوگا کہ گوگل اور فیس بک جیسی کمپنیوں کے لیے یہ مشکل بھرا دور ہوگا۔

فیس بک نے بھی کہا تھا کہ کورونا وائرس کے سبب ان کے اشتہاری کاروبار پر کچھ اثر پڑا ہے اور یہ رجحان دیکھا گیا کہ آمدنی میں پہلے کی طرح اضافہ نہیں ہو رہا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹدریں اثنا ایپل کے ہارڈ ویئر کے کاروبار یعنی اس کے فون کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن کمپنی کی خدمات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔

اور اس بات کی مکمل علامات سامنے ہیں کہ جیف بیزوس اور ان کی کمپنی کورونا بحران کے بعد پہلے کی نسبت زیادہ طاقتور ہو کر ابھرے گی۔مائکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کے مطابق ان کی کمپنی نے دو سال کے برابر کا منافع صرف دو ماہ میں کمایا ہےایک اور بڑی ٹیک کمپنی مائیکرو سافٹ کے ستیہ نڈیلا نے رواں ہفتے کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے دو سال کے برابر کا منافع صرف دو ماہ میں کر دکھایا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس کا شکار ممالک اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان
Read more »

کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاکورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
Read more »

صدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ممکنہ طور پر ایک لاکھ امریکی ہلاک ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Read more »

سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانسعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانالعربیہ ٹی وی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب بجٹ کے خرچوں میں نمایاں کٹوتی کرے گا۔
Read more »

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »

'کورونا وائرس سے میں مرگئی تھی اور پھر زندگی کی جانب واپس آئی' - Amazing - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 02:58:33