راولپنڈی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جناب محمد اکمل مرزا کورونا کے باعث آج راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔اکمل مرزا بے نظیر
بھٹو اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں چند روز سے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ان کے انتقال پر مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل نے اپنے بیان میں کہا کہ"پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کے راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات اکمل مرزاکی کوروناسے وفات پردکھ اورصدمےکا اظہار کیا، اکمل مرزا انتہائی نفیس اورعوام کی خدمت کرنے والی فعال اور متحرک شخصیت تھے، پارٹی، جمہوریت اور عوام کےلیے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ان کے انتقال پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لکھا"پی ایم ایلراولپنڈی کے سیکریٹری اطلاعات بھائی اکمل مرزا کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ وہ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فرنٹ لائن ورکرز کیلئے خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں، ظفر مرزاوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ اور ان کی معاونت اہم ترجیح ہے، فرنٹ لائن ورکرز کے لیے خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں
Read more »
کورونا کے وار جاری، مزید 88 اموات، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھائیس افراد کی جان لے لی جبکہ 6,472 نئے کیسز سامنے آئے ،اب تک مجموعی طور پر 2,551
Read more »
سفارت خانہ پاکستان کے خلاف بےبنیاد مہم نے سنجیدہ حلقوں کو متاثر کیا ہے: مسلم لیگی رہنما شیخ سعید احمدریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں لیگی عہدیداروں نے شرکت کی اور کورونا وائرس سے متعلق موجودہ
Read more »
لاطینی امریکا میں کورونا سے 70 ہزار افراد ہلاکلاطینی امریکا کے ملکوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤجاری ہے اور برازیل سمیت مختلف ملکوں میں مہلک وائرس 70 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔
Read more »