لاطینی امریکا میں کورونا سے 70 ہزار افراد ہلاک

United States News News

لاطینی امریکا میں کورونا سے 70 ہزار افراد ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاطینی امریکا میں کورونا سے 70 ہزار افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang

لاطینی امریکا کے ملکوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، برازیل سمیت مختلف لاطینی امریکی ملکوں میں مہلک وائرس 70 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔کیسز بڑھنے کے باوجود برازیل کے معاشی حب ساؤ پولو میں دکانیں کھول دی گئی ہیں، مختلف شہروں میں شاپنگ مالز بھی کھل گئے ہیں۔

لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لیے چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں پولیس سڑکوں پر تعینات کردی گئی ہے، جہاں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 74 لاکھ 58 ہزار سے اوپر چلی گئی ہے، وائرس اب تک 4 لاکھ 19 ہزار سے زائد افرا دکی جان لےچکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریپاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
Read more »

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
Read more »

کورونا سے نمٹنے کیلیے کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا سے نمٹنے کیلیے کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجولائی کے آخر تک 800 بستروں پر مشتمل ہائی ڈپینڈنسی یونٹ بنا دیے جائیں گے،وینٹی لیٹرز کی تعداد میں اضافے کا اعلان
Read more »

یورپ میں کورونا پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیایورپ میں کورونا پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیایورپ بھر میں کورونا وائرس کی وباء پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے، گزشتہ روز (منگل کو) روس اور برطانیہ کو چھوڑ کر باقی سارے یورپ میں صرف 4 ہزار 560 کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
Read more »

'پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج''پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج'کراچی:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کےاسپیشلٹ ڈاکٹرطاہر شمسی کاکہنا ہےکوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں200 سےزائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:33:39