کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزا تفصیلات جانئے: DailyJang
ربیکا جونز نے امریکی نیوز نیٹ ورک کو کی گئی ای میل میں بتایا کہ انہوں نے اکیلے دو زبانوں میں الگ الگ ایپلی کیشنز تیار کیں، جن میں 6 منفرد نقشوں کے ذریعے 5 لاکھ افراد کا ڈیٹا یکجا کیا، جس کا مقصد تھا کہ فلوریڈا کے لوگوں اور تحقیق کاروں کو کورونا کی حقیقی صورتحال معلوم ہوسکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے لئے انہوں نے بلا معاوضہ دو ماہ تک 16 سولہ گھنٹے کام کیا۔ ڈیٹا میں تبدیلی سے انکار پر انہیں فلوریڈا کے محکمہ صحت سے گرافک انفارمیشن سسٹم منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ربیکا جونز نے تحقیق کرنے والوں کو خبردار کیا ہےکہ وہ ان کے پورٹل سے ڈیٹا لینے میں احتیاط کریں کیونکہ اس میں متوقع طور پر تبدیلیاں کردی جائیں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »
ملک بھر میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، 42 ہزار 125 افراد متاثر
Read more »
ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں بلکہ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کے کورونا ازخودنوٹس کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاہے کہ ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں،ہماری تشویش سروسزکے معیارپرہے، مشتبہ مریض
Read more »