لاہور: پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 903 ہوگئی
۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 15 ہزار 346، سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 61، بلوچستان میں 2 ہزار 692، گلگت بلتستان میں 540، اسلام آباد میں 997 جبکہ آزاد کشمیر میں 112 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 3 لاکھ 87 ہزار 335 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 925 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 11 ہزار 922 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 903 ہوگئی۔ سندھ میں 277، پنجاب میں 260، خیبر پختونخوا میں 318، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 36 اور اسلام آباد میں 7 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »
ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 5072 افراد ہلاک، 1 لاکھ نئے کیسزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 8 ہزار 645 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 46 لاکھ 28 ہزار 549 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
’نیدرلینڈز کے غیر شادی شدہ افراد لاک ڈاؤن میں جنسی رفیق تلاش کریں‘نیدر لینڈ میں سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے ہدایت نامے میں لاک ڈاؤن میں تنہا رہ جانے والے افراد کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جنسی فعل کے لیے وبائی امراض سے پاک دوست تلاش کریں۔
Read more »
امریکہ میں مزید 30 لاکھ افراد بے روزگار، کل تعداد پونے 4 کروڑامریکہ میں مزید 30 لاکھ افراد بے روزگار، کل تعداد پونے 4 کروڑ US Unemployment People Crisis Economy Coronavirus LockDown realDonaldTrump StateDept
Read more »
کورونا: پاکستان میں 873 اموات، 40 ہزار 151 افراد متاثرکورونا: پاکستان میں 873 اموات، 40 ہزار 151 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »